Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہر لمحہ مسکرانے والے نوجوت سدھو کے گھر قیامت ٹوٹ پڑی؛ انتہائی افسوسناک خبر

Now Reading:

ہر لمحہ مسکرانے والے نوجوت سدھو کے گھر قیامت ٹوٹ پڑی؛ انتہائی افسوسناک خبر

بھارت کی بڑی سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما، شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیت اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کے گھر قیامت ٹوٹ پڑی ہے۔

سابق بھارتی کھلاڑی کی اہلیہ نووجوت کور سدھو کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کیا گیا تھا جس میں اہلیہ کا کہنا تھا کہ میرے شوہر اس جرم کی سزا کی وجہ سے جیل میں ہیں، جو انہوں نے کیا ہی نہیں۔

اہلیہ نے لکھا کہ میں نے تمہارا بہت انتظار کیا مگر انصاف ملنے کی امید نہیں، سچ ایک طاقت ہے مگر ایک لمبا سفر ضرور ہے، مجھے اسٹیج 2 کا کینسر ہو گیا ہے، اور اسی حوالے سے میں علاج کرا رہی ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت، کانگریس رہنما نوجوت سدھو کو 34 سال پرانے مقدمے میں 1 سال قید کی سزا

Advertisement

اہلیہ کے اس مشکل وقت میں شوہر نے ساتھ نبھانا تھا مگر شوہر خود مشکل حالات کا شکار ہے، ایسے میں ڈاکٹر کے پیشے سے وابسطہ اہلیہ خود ہی اپنا دھیان رکھ رہی ہیں۔

دوسری جانب ان کی بیٹی رابعہ سدھو والدین کے مشکل وقت کی وجہ سے شدید پریشان ہیں۔

واضح رہے نوجوت کور سنگھ خوش لباس اور دلچسپ طبیعت کی مالک ہیں جبکہ ان کا دلچسپ انداز کپل شرما شو میں بھی خوب جھلکا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: نوجوت سنگھ سدھو جیل میں بطور کلرک کام کریں گے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر