Advertisement
Advertisement
Advertisement

بالی ووڈ کے نواب کا مردوں کو شادی کیلئے اہم مشورہ

Now Reading:

بالی ووڈ کے نواب کا مردوں کو شادی کیلئے اہم مشورہ

بالی ووڈ کے نواب کا مردوں کو شادی کیلئے اہم مشورہ

بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان نے مردوں کو شادی کیلئے اہم مشورہ دیا ہے۔

حال ہی میں بھارت کے معروف اداکار سیف علی خان نے اپنے ایک انٹرویو میں مردوں کو شادی سے متعلق مشورہ دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں تمام مردوں کو یہی مشورہ دوں گا کہ وہ نوجوان اور خوبصورت خواتین سے شادی کریں کیونکہ مرد دیر سے باشعور ہوتا ہے اور لڑکی جلدی سمجھدار ہوجاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سیف علی خان کے صاحبزادے بالی ووڈ میں جلوے بکھیرنے کو تیار

انٹرویو کے دوران بالی ووڈ کے اداکار سیف علی خان نے کرینہ کو اپنی زندگی کی بہترین شے قرار دیا۔

Advertisement

  واضح رہے کہ سیف علی خان نے 2012 میں خود سے عمر میں 10 سال چھوٹی اداکارہ کرینہ سے دوسری شادی کی تھی۔

اس سے قبل سیف علی خان نے اپنی حالیہ ریلیز ہونے والی فلم وکرم ویدھا کی باکس آفس پر اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرنے اور ناکام ہونے پر سخت مایوسی کا اظہار کیا تھا۔

اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں سیف علی خان کا کہنا تھا کہ وہ فلم کی تھیٹر میں اچھی کارکردگی نہ دکھانے کے حوالے سے کوئی آئیڈیا تو نہیں رکھتے، تاہم یہ ضرور کہوں گا کہ فلم میں کام کرنے والے اسٹارز کو کافی بھاری ادائیگیاں کی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: سیف علی خان سوشل میڈیا استعمال کیوں نہیں کرتے؟ اداکار نے وجہ بتادی

انہوں نے باکس آفس پر فلم کے اچھا پرفارم نہ کرنے اور بالی ووڈ کی کئی فلموں کی ناکامی پر گفتگو کرتے ہوئے اہم اداکاروں کی بہت زیادہ فیس کو بھی ایک قابلِ تشویش معاملہ قرار دیا تھا۔

سیف علی خان کا کہنا تھا کہ ہم تو بہت زیادہ معاوضہ دیتے ہیں لیکن اس کے بدلے میں کچھ نہیں ملتا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر