Advertisement
Advertisement
Advertisement

نازش جہانگیر نے معاشرے کے تلخ حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

Now Reading:

نازش جہانگیر نے معاشرے کے تلخ حقائق سے پردہ اُٹھا دیا
نازش جہانگیر

نازش جہانگیر نے خود سے متعلق افواہوں کی تردید کردی

پاکستان کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے معاشرے کے تلخ حقائق سے پردہ اُٹھا دیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نازش جہانگیر نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ آپ نے ایک بار کہہ دیا تھا کہ ہر روتی عورت سچی نہیں ہوتی اور وہ بات کہاں سے کہاں چلی گئی تھی؟

سوال کے جواب میں اداکارہ نازش جہانگیر کا کہنا تھا کہ ’ ’یہ سچ ہے کہ ہر روتی عورت سچی نہیں ہوتی لیکن ایسا بھی نہیں ہے کہ عورت سچی نہیں ہوتی، کہانی کے دو رخ ہوتے ہیں عورت اور مردوں کے بھی دو رخ ہوتے ہیں دونوں کو دیکھنا چاہیے ‘۔

یہ بھی پڑھیں؛ اداکارہ نازش جہانگیر کی مایوں کی تصاویر وائرل

انٹرویو کے دوران میزبان نے سوال کیا کہ ان دونوں رخ کے بیچ میں بھی رخ ہوتے ہیں جو ہم ڈراموں میں نہیں دکھاتے۔

Advertisement

جواب میں نازش جہانگیر کا کہنا تھا کہ ’ ہم ڈراموں میں کچھ کچھ دکھاتے ہیں کچھ میں نہیں دکھاتے وہ ہمارے مسئلے مسائل ہیں جس کی وجہ سے نہیں دکھاتے ‘۔

نازش جہانگیر نے کہا کہ ’ تھیٹر سے بہت پیار ہے، اداکاری سے بعد میں ہوا، اداکاری کی والد کی طرف سے اجازت نہیں تھی اور کبھی سوچا بھی نہیں تھا ‘۔

دوران انٹرویو میزبان کی جانب سے انڈسٹری میں نیپوٹزم کے حوالے سے سوال کیا گیا جس کے جواب میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ ’ ساٹھ سے ستر فیصد نیپوٹزم ہے لیکن میں کسی کا نام نہیں لوں گی ‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر