Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلمان خان کی فلم” بجرنگی بھائی جان 2″ میں کون ہیروئن ہوگی؟ نام سامنے آگیا

Now Reading:

سلمان خان کی فلم” بجرنگی بھائی جان 2″ میں کون ہیروئن ہوگی؟ نام سامنے آگیا
سلمان خان

سلمان خان کی فلم” بجرنگی بھائی جان 2″ میں کون ہیروئن ہوگی؟ نام سامنے آگیا

بالی ووڈ کےسپر اسٹار سلمان خان نے اپنی فلم ” بجرنگی بھائی جان 2 ” میں اداکارہ کرینہ کپور کی جگہ اداکار پوجا ہیگڑے کو دے دی۔

 بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان اپنی سپر ہٹ فلم “بجرنگی بھائی جان” کا سیکوئل ” بجرنگی بھائی جان 2″ بنانے جارہے ہیں۔

بجرنگی بھائی جان میں اداکارہ کرینہ کپور نے سلمان خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا تھا جس میں اس خوبصورت جوڑی کو خوب سراہا گیا تھا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ “بجرنگی بھائی جان 2 “میں سلمان خان کی ہیروئن اب کرینہ کپور نہیں ہوں گی بلکہ اداکارہ پوجا ہیگڑے اداکاری کے جوہر دیکھائیں گی ۔

Advertisement

واضح رہے کہ سلمان خان اور کرینہ کپورنے ایک ساتھ بیک ٹو بک ہٹ فلمیں دی ہیں لیکن بجرنگی بھائی جان 2 میں اب کرینہ کپور نظر نہیں آئیں گی ، تاہم دیکھنا یہ ہے کہ کیا پوجا فلم میں بیبو کا کردار کرتی ہی نظر آئی گی یاکسی اور کردار میں ۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اداکارہ پوجا ہیگڈے ہی سلمان خان کی نئی آنے والی فلم ” کسی کا بھائی، کسی کی جان” کی کاسٹ میں بھی شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر