Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف پاکستانی یوٹیوبر الیزا سحر کی ماہانہ آمدنی کتنی ہے؟ یوٹیوبر نے بتادیا

Now Reading:

معروف پاکستانی یوٹیوبر الیزا سحر کی ماہانہ آمدنی کتنی ہے؟ یوٹیوبر نے بتادیا

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ معروف پاکستانی یوٹیوبر الیزا سحر کی ماہانہ آمدنی کتنی ہے۔

پنجاب کی مشہور یوٹیوبر الیزا سحر کبھی 2 مرلے کے چھوٹے سے گھر میں رہا کرتی تھی مگر آج انہوں نے اپنی محنت سے والدین کو 2 کروڑ کا بنگلہ نما گھر بنا کر دیا ہے۔

  یہ بنیادی طور پر یوٹیوب پر پنجابی ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے ویڈیوز بناتی ہیں، ان ویڈیوز میں یہ کھیتوں میں کام کرتی، بھینسوں کا چارا ڈالتی یا پھر گھر کی صفائی کرتی ہوئی نظر آتی ہیں۔

الیزا سحر کے والد کا اپنی بیٹی سے متعلق کہنا ہے کہ اُن کی بیٹی نے اب تک 50 کروڑ کما لیے ہیں۔

Advertisement

اس سے قبل معروف پاکستانی یوٹیوبر الیزا سحر کا ایک ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ میں ابھی 19 سال کی ہوں گھر میں بڑا بھائی ہے جس کی عمر 21 سال ہے اور جہاں تک محبت کا سوال ہے، تو وہ مجھے میرے ماں باپ سے اور گھر سے ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بہت سے لڑکوں کے محبت بھرے انگریزی زبان میں پیغام آتے ہیں جو مجھے پڑھنا ہی نہیں آتے۔

الیزا سحر نے کہا تھا کہ ان کی کئی ویڈیوز میں ایک خوبصورت بچی ان کی گود میں بیٹھی ہوئی ہوتی ہے تو لوگ سمجھتے ہیں کہ شاید میں شادی شدہ ہوں مگر ایسا ہے نہیں کیونکہ یہ میری سب سے چھوٹی بہن ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر