
حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اسرا بیلگیچ نے تمام حدیں پار کردیں، انتہائی بولڈ تصاویر وائرل
حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اسرا بیلگیچ کی انتہائی بولڈ تصاویر وائرل ہو گئی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فیسٹیول میں شرکت کرنے کی اپنی چند تصاویر شیئر کی ہیں اور ساتھ ہی کیپشن میں کینز فلم فیسٹیول کا ہیش ٹیگ استعمال کیا ہے۔
تصاویر دیکھنے کے بعد اداکارہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔
وائرل تصاویر میں اداکارہ نے انتہائی نامناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
شیئر کی گئی تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News