Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلموں کی ناکامی؛ معروف بھارتی اداکار عامر خان نے اپنی زندگی کا انتہائی اہم فیصلہ کرلیا

Now Reading:

فلموں کی ناکامی؛ معروف بھارتی اداکار عامر خان نے اپنی زندگی کا انتہائی اہم فیصلہ کرلیا

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار عامر خان نے فلموں کی ناکامی کے بعد اپنی زندگی کا انتہائی اہم فیصلہ کرلیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار عامر خان نے فلموں سے عارضی وقفہ لے لیا ہے جبکہ وہ کچھ وقت گزارنے کے لیے بھارت سے باہر چلے گئے ہیں۔

عامر خان وپاسنا میڈیٹیشن پروگرام کے سلسلے میں شرکت کے لیے نیپال روانہ ہوئے، وہاں وہ تقریباً 10 دن رہیں گے اور اسی سلسلے میں انہوں نے فلموں سے عارضی وقفہ لے لیا ہے۔

نیپال میں موجود مذکورہ میڈیٹیشن پروگرام کی ترجمان روپ جوتی نے تصدیق کی تھی کہ عامر خان اس وقت نیپال میں ہی ہیں۔

عامر خان کی جانب سے یہ اعلان نہیں کیا گیا کہ وہ مزید کتنے دن کا وقفہ لیں گے تاہم یہ واضح ہے کہ بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ نے گزشتہ برس اپنی فلم لال سنگھ چڈھا کی ریلیز کے بعد اعلان کیا تھا کہ وہ فلموں سے بریک لیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر