 
                                                      معروف پاکستانی اداکارہ فضا علی کے گھر صف ماتم بچھ گئی؛ اچانک انتقال کی خبر نے سب کو افسردہ کردیا
پاکستان کی معروف اداکارہ فضا علی کی بڑی بہن کا انتقال ہو گیا ہے۔
مشہور اداکارہ و ماڈل فضا علی کی بڑی بہن وینٹی لیٹر پر تھیں جن کا اب انتقال ہو گیا ہے۔
اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں سے اپنی بہن کیلئے دعاؤں کی درخواست کی تھی۔
انہوں نے ویڈیو بھی شیئر کی تھی جس میں لکھا تھا کہ بڑی بہن ہمیشہ ماں کی جگہ لے لیتی ہے۔ میری بہن کے لیے دعا کریں کہ وہ جلد ہی صحتیاب ہو جائیں اور اللہ انہیں شفائے کاملہ عطا کریں۔
ویڈیو میں لکھا تھا کہ میری زندگی کی دو ہی محبتیں ہیں ایک میری بیٹی فرال اور ایک میری بہن زونِ تبسم۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 