Advertisement
Advertisement
Advertisement

کپل شرما کامیڈی شو کی 1 قسط کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ جان کر آپ یقین نہیں کر پائیں گے

Now Reading:

کپل شرما کامیڈی شو کی 1 قسط کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ جان کر آپ یقین نہیں کر پائیں گے
کپل شرما

کپل شرما کامیڈی شو کی 1 قسط کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ جان کر آپ یقین نہیں کر پائیں گے

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما کامیڈی شو کی 1 قسط کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں۔

پاکستانی کامیڈین اور اداکار افتخار ٹھاکر سے حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں میزبان نے سوال کیا کہ آپ کے خیال میں کپل شرما اپنے شو کا معاوضہ کتنا لیتے ہوں گے؟

میزبان کے سوال پر افتخار ٹھاکر نے بتایا کہ کپل شرما ایک شو کا معاوضہ 5 کروڑ لیتے ہوں گے جو کہ پاکستانی 18 سے 19 کروڑ بنتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ کپل شرما کے پروگرام کی دنیا بھر میں مقبولیت اتنی ہے کہ ان کا معاوضہ 5 کروڑ ہوگا تاہم اب تو پاکستانی کامیڈین کا معاوضہ بھی بڑھ گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کامیڈین ناصر چنیوٹی نے بھارت میں ایک فلم کا معاوضہ ایک کروڑ سے زیادہ لیا تھا کیونکہ یہ ڈیل میں نے ہی بنائی تھی، اس کے بعد ناصر چنیوٹی نے میری پنجابی فلم میں کام کیا اور 12 دن کام کا معاوضہ 35 لاکھ پاکستانی روپے لیا تھا۔

Advertisement

افتخار ٹھاکر نے مزید کہا کہ آج کے پاکستانی اداکار اگر پنجابی فلموں میں کام کریں تو وہ فائیو اسٹار ہوٹل اور مرضی کے کھانے پینے کے علاوہ ایک سے ڈیڑھ کروڑ آسانی سے معاوضہ اٹھا لیتے ہیں اور پھر اداکاروں کو عزت پاکستانی وزیر اعظم جیسی دی جاتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر