
خیبرپختونخوا میں کل سے مون سون کی مزید بارشوں کا امکان
سندھ بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث متعدد افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے سندھ نے اپنی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا کہ سندھ بھر میں بارشوں سے مختلف حادثات میں 12 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
پی ڈی ایم اے سندھ کا کہنا ہے کہ مختلف حادثات میں تھرپارکر میں 8 اور بدین میں 4 افراد جابحق ہوئے ہیں۔
ادارے نے کہا کہ جاں بحق افراد میں 6 مرد، 5 بچے اور 1 خاتون شامل ہیں جبکہ زخمیوں کا تعلق بدین سے ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News