Advertisement
Advertisement
Advertisement

پٹھان جوان بن گیا، مزہ آگیا واہ

Now Reading:

پٹھان جوان بن گیا، مزہ آگیا واہ

بالی ووڈ کنگ شاہ رُخ خان کی نئی فلم ’جوان‘کے ٹریلر پر دبنگ اداکار سلمان خان کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔

سلمان خان نے اپنے دوست شاہ رخ خان کی فلم کا ٹریلر اپنے ٹویٹر اکاونٹ سے شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ پٹھان جوان بن گیا، بہت ہی عمدہ ٹریلر یقیناً پسند آیا تاہم اس طرح کی فلم ہمیں صرف سینما میں دیکھنی چاہیے۔

سلمان خان نے مزید بتایا کہ وہ فلم جوان ریلیز کے پہلے دن ہی دیکھنا چاہتے ہیں۔

گزشتہ روز بالی ووڈ کنگ شاہ رُخ خان کی نئی فلم ’جوان‘ کا ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ٹریلر جاری کیا گیا تھا۔

فلم ’جوان‘ کے سنسنی خیز ٹریلر نے صرف 24 گھنٹوں کے دوران ایک سو 12 ملین سے زائد ویوز حاصل کرلیے ہیں۔

فلم ”جوان“ کے ٹریلر میں شاہ رُخ خان کو مختلف اوتار میں دکھایا گیا ہے جس سے شائقین کی فلم کیلئے دلچسپی مزید بڑھ گئی ہے۔

فلم ”جوان“ 7 ستمبر کو بھارت سمیت مختلف ممالک میں ہندی، تامل اور تیلگو زبان میں پیش کی جائے گی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ”جوان“میں بالی ووڈ کے سپراسٹار سنجے دت اور دیپیکا پڈوکون بھی جلوہ گر ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر