
اپنی ہم جماعت لڑکی کی پسلیاں توڑ دی تھیں، فریال محمود
پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل فریال محمود کی انتہائی بولڈ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے دیکھنے کے بعد وہ صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔
ویڈیو میں اداکارہ کو نامناسب لباس میں غضب کیا گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
اداکارہ نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’2 ماہ قبل انس، ریحام رفیق و دیگر بہت سارے ڈانسرس ایک ساتھ جمع ہوئے اور علی سیٹھی کے گانے ’غضب کیا‘ پر رقص کیا۔
واضح رہے کہ فریال محمود اپنے خیالات کا اظہار بغیر ڈرے کرنے کی عادی ہیں اور اسی سبب ان کے اکثر انٹرویوز تنازعات کا شکار ہوتے رہتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News