Advertisement
Advertisement
Advertisement

شوبز شخصیات کے یومِ عاشور پر پیغامات

Now Reading:

شوبز شخصیات کے یومِ عاشور پر پیغامات

شوبز شخصیات کے یومِ عاشور پر پیغامات

پاکستان بھر میں 9 محرم الحرام عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، اس دوران مختلف شہروں میں جلوس نکالے جائیں گے جس کیلئے سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔

یومِ عاشور کی مناسبت سے پاکستان شوبز انڈسٹری حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثار ساتھیوں کی شہادت کو یاد کر رہی ہے۔

مختلف شوبز شخصیات میں سے کسی نے اظہارِ عقیدت کرتے ہوئے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پوسٹ شیئر کیں تو کسی نے کربلا میں حاضری دی۔

رابی پیر زادہ

اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی رابی پیر زادہ نے یومِ عاشور کے موقع پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ شیعہ اور سُنی دونوں حضرت حسینؓ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ یہ غم ہر مسلمان کا ہے، قرآن میں لکھا ہے تفرقہ بازی کرنے والا جنت میں داخل نہیں ہوگا۔ ہم ایک اُمّت ہیں، ایک نبی ﷺ کے چاہنے والے ہیں۔

Advertisement

 

 

یمنیٰ زیدی

اداکارہ یمنیٰ زیدی اپنی والدہ کے ہمراہ محرم الحرام کے آغاز سے ہی عراق کے شہر کربلا میں موجود ہیں۔ ان کی باحجاب تصاویر سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔

 

Advertisement

 

 

سعدیہ امام

سینئر اداکارہ سعدیہ امام نے کربلا سے تصاویر شیئر کیں اور حضرت امام حسینؓ کو سلام پیش کیا۔

 

Advertisement

 

عمران عباس

اداکار عمران عباس نے حضرت امام حسینؓ کو سلام پیش کرتے ہوئے پوسٹ شیئر کی۔

 

Advertisement

 

اداکارہ نتاشہ علی اور مدیحہ رضوی نے شہدائے کربلا کو سلام پیش کیا اور ان سے عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی۔

اداکار احسن خان، فیروز خان، محسن عباس حیدر، یاسر نواز، اداکارہ زارا نور عباسی، سعدیہ خان، مدیحہ نقوی، ڈاکٹر بشریٰ اقبال سمیت دیگر کئی فنکاروں  نے شہدائے کربلا کو سلام پیش کیا اور اس موقع کی مناسبت سے خدمت خلق پر زور دیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر