
دپیکا ککڑ نے بیٹے کی پہلی جھلک مداحوں کیساتھ شیئر کر دی
اسلام قبول کرنے والی بھارتی اداکارہ دپیکا کاکڑ اور شعیب ابراہیم نے بیٹے روحان کی پہلی تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی جب وہ ایک ماہ کا ہو گیا۔
دپیکا کاکڑ اور شعیب نے آخر کار روحان کے ساتھ اپنی پہلی فیملی تصویر شیئر کی۔ تصویر میں نئے والدین بچے کو اٹھائے خوشگوار مو ڈ مین نظر آ رہے ہیں، دپیکا اپنے بچے کو چومتے ہوئے جذباتی لگ رہی ہیں ، روحان کا چہرہ تو نظر نہیں آ رہا لیکن تصویر میں اس کے چھوٹے چھوٹے پاؤں ضرور نظر آ رہے ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 2017 میں اداکار شعیب ابراہیم سے شادی کرنے والی دپیکا ککڑ کے ہاں روان سال 21 جون کو بیٹے کی ولادت ہوئی جبکہ جوڑے نے 15 جولائی کو ننھے مہمان کا نام ’روحان‘ رکھنے کا اعلان کیا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News