
نازش جہانگیر نے خود سے متعلق افواہوں کی تردید کردی
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے کہا ہے کہ مسائل کا حل نہیں ہے۔
گزشتہ روز ملتان سلطانز کے مالک عالمگیر ترین نے اپنے سر پر گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا جس پر اداکارہ نے اپنا ردعمل دے دیا۔
اداکارہ نے سوشل میڈٰیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے ایک پیغام میں سوگوار خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا اور اپنے چاہنے والوں پر زور دیا کہ وہ اپنی ذہنی صحت کے ساتھ ساتھ اپنے پیاروں کی صحت پر بھی توجہ دیں۔
نازش جہانگیر نے لکھا کہ ہمیشہ میری ذہنی صحت کے بارے میں آواز اٹھانے کی وجہ یہ ہے کہ آپ کو اپنی ذہنی صحت کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے، خدارا اس پر بات کریں کیونکہ خودکشی حل نہیں ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News