Advertisement
Advertisement
Advertisement

میں عوامی شخصیت ہوں، کسی کی پبلک پراپرٹی نہیں، اداکارہ رومیسہ خان

Now Reading:

میں عوامی شخصیت ہوں، کسی کی پبلک پراپرٹی نہیں، اداکارہ رومیسہ خان

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر و اداکارہ رومیسہ خان نے کہا ہے کہ میں عوامی شخصیت ہوں لیکن کسی کی پبلک پراپرٹی نہیں ہوں۔

حال ہی میں اداکارہ رومیسہ خان نے سماجی پلیٹ فارم تھریڈز میں پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ عوامی شخصیت ہونا آسان کام نہیں ہے۔

انہوں نے بتایا کہ میری ماں آئی سی یو (انتہائی نگہداشت یونٹ) میں انتہائی درد اور تکلیف میں ہے اور وہ اپنی زندگی کی جنگ لڑ رہی تھیں اور میں ان کی صحت کے لیے رو کر دعا مانگ رہی تھی اور دوسری طرف اسپتال کی نرسز میری ویڈیوز بنا رہی تھیں اور مجھ سے سیلفی کی فرمائش کررہی تھیں، یہ انتہائی غیر اخلاقی حرکت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ تقریبات اور مالز میں سیلفی اور ویڈیو کے لیے میں کبھی منع نہیں کروں گی لیکن ایسے حساس حالات میں براہ مہربانی سلیقہ سیکھیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Romaisa khan (@romaisa.khan._)

رومیسہ خان نے مزید کہا کہ لوگ بہت بے حس ہیں، میں جانتی ہوں کہ میں عوامی شخصیت ہوں لیکن میں کسی کی پبلک پراپرٹی نہیں ہوں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر