پاکستان ٹیلی ویژن کا ریئلٹی شو’تماشا’ سیزن 2 کا پرومو منظرعام پر آگیا ہے۔
حال ہی میں معروف اداکار اور میزبان عدنان صدیقی نے سوشل میڈیا کی سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس نے لوگوں کو تجسس میں مبتلا کردیا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کی گئی ویڈیو میں عدنان صدیقی کی ڈرامائی انٹری کے ساتھ یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ ایک بار پھر شو کی میزبانی کریں گے۔
اداکار نے عوام میں تجسُس برقرار رکھنے کیلئے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ ’اٹھو بیٹا، آنکھیں کھولو۔ یہ وقت ڈرامے، مقابلے اور غیر اسکرپٹڈ لمحات کی دنیا میں قدم رکھنے ہے۔ کون چوٹی پر چڑھے گا، کون دباؤ میں ریزہ ریزہ ہوگا اور کون دیکھنے والوں کے دل موہ لے گا’۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکار نے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے بتایا کہ رئیلٹی شو کے لیے تیار ہو جائیں کیونکہ پاکستان کا سب سے بڑا ریئلٹی شو تماشا ایک اور سیزن کے ساتھ واپس آ گیا ہے۔
واضح رہے کہ تماشا سیزن 1 کی میزبانی بھی عدنان صدیقی نے کی تھی جبکہ کئی نئے ناموں نے ریئلٹی شو میں شرکت کے بعد شہرت حاصل کی۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
