Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا

Now Reading:

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا

پاکستانی ٹک ٹاکر عدنان دریائے راوی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ہے۔

30 سالہ متوفی عدنان شاد باغ لاہور کا رہائشی تھا اور ٹک ٹاک بناتے ہوئے گہرے پانی میں ڈوب گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی عدنان دوستوں کے ساتھ بارہ دری کے قریب ٹک ٹاک بنا رہا تھا کہ پاؤں پھسلنے پر دریا میں گرا اور گہرے پانی میں چلا گیا جبکہ اُس کی لاش 8 دن بعد ملی۔

پولیس اور فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کر کے لاش پوسٹ مارٹم کےلئے مردہ خانے منتقل کر دی۔

پولیس حکام نے بتایا کہ قتل اور حادثاتی موت کا تعین تحقیقات کے بعد کیا جائے گا، تاہم اس کے 4 دوستوں کو حراست میں لے کرتفتیش شروع کر دی ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر