بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور انڈسٹری کا مشہور نام بن چکی ہیں ۔ فلم ’دھڑک‘ سے ڈیبیو کرنے والی اداکارہ نامور پروڈیوسر بونی کپور اور سری دیوی کی صاحبزادی ہیں۔
ناظرین نے بھی جھانوی کپور کی اداکاری کو کافی پسند کیا ہے،اداکاری کے ساتھ ساتھ جھانوی اپنی بولڈنیس کیلئے بھی کافی سرخیوں میں رہتی ہیں۔
وہ اکثر ہی اپنے فوٹوشوٹ کی تصویریں فینز کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ جھانوی کپور کے تازہ فوٹوشوٹ نے سب کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی ہے ۔
جھانوی کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنے اس فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں وہ ماڈرن ڈریس پہنے سادہ لُک میں قہر ڈھاتی نظر آرہی ہیں۔
ان کا یہ لُک سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جارہا ہے۔ فینز جم کر لائیکس کررہے ہیں اور کمنٹس بھی کررہے ہیں۔
فوٹو شوٹ دیکھیں:
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
