Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ مہوش حیات 7 سال بعد چھوٹی اسکرین پر دکھائی دیں گی

Now Reading:

اداکارہ مہوش حیات 7 سال بعد چھوٹی اسکرین پر دکھائی دیں گی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ مہوش حیات 7 سال بعد چھوٹی اسکرین پر دکھائی دیں گی۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ مہوش حیات نے ڈراموں سے دوری پر کھل کر بات کی اور ساتھ ہی اپنے فلمی کیریئر کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ وہ کام کے سلسلے میں اگرچہ کافی عرصے تک بیرون ملک رہ سکتی ہیں لیکن وہ کبھی پاکستان کو چھوڑ نہیں سکتیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ان کے یہاں روٹس ہیں، ان کا گھر اور وطن ہے، وہ اگر دوبارہ بھی ہولی ووڈ میں کام کرنے جائیں تو بھی وہ واپس پاکستان آئیں گی۔

اداکارہ نے لکھاری خلیل الرحمٰن قمر کے اسکرپٹ کی تعریفیں کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس طرح ڈائلاگ لکھتے ہیں کہ ان میں اداکاری کرتے وقت زیادہ محنت نہیں کرنی پڑتی۔

مہوش حیات نے بتایا کہ خلیل الرحمٰن قمر کا اسکرپٹ اداکاروں کے لیے ایک طرح کی ’ٹریٹ‘ ہوتی ہے اور ان کی لکھی گئی فلموں اور ڈراموں کے ڈائیلاگ تک لوگوں کو یاد ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial)

انہوں نے کہا کہ وہ 7 سال بعد چھوٹی اسکرین پر واپسی کریں گی اور وہ اس لیے ڈراموں سے دور رہیں، کیونکہ اچھے اسکرپٹ نہیں لکھے جا رہے تھے۔

Advertisement

اداکارہ نے پاکستانی ڈراموں کے اسکرپٹ اور مواد پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں جن کرداروں کی پیشکش ہو رہی تھی، وہ اتنے زیادہ اچھے نہیں تھے، اس لیے وہ چھوٹی اسکرین سے دور رہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں بھی انہوں نے منتخب کرداروں میں کام کیا، انہوں نے خود مختار خاتون، بہادر اور نڈر لڑکی کے کردار کیے، تاہم انہوں نے بعض بیچاری اور مظلوم خاتون کے رول بھی کیے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial)

Advertisement

مہوش حیات نے کہا کہ وہ ڈراموں میں ایک ہی طرح کے کرداروں کو بار بار نہیں کرنا چاہتیں، اس لیے بھی وہ ڈراموں سے دور رہیں لیکن اب 7 سال بعد وہ جلد ہی چھوٹی اسکرین پر دکھائی دیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر