Advertisement
Advertisement
Advertisement

جمائمہ گولڈ اسمتھ کی فلم نے 4 نیشنل ایوارڈ اپنے نام کر لیے

Now Reading:

جمائمہ گولڈ اسمتھ کی فلم نے 4 نیشنل ایوارڈ اپنے نام کر لیے
جمائمہ

جمائمہ گولڈ اسمتھ کی فلم نے 4 نیشنل ایوارڈ اپنے نام کر لیے

 برطانوی پروڈیوسر اور پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ کی فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ‘ نے 4 نیشنل ایوارڈ اپنے نام کر لیے۔

جمائمہ گولڈ اسمتھ نے انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے ہوئے مداحوں کو اس اچھی خبر سے آگاہ کیا کہ ان کی فلم نے مختلف کیٹیگریز میں ایوارڈز جیت لیے ہیں۔

جمائمہ کی فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ‘ نے بہترین اسکرین پلے، بہترین برطانوی فلم، بہترین ہدایتکار اور بہترین سپورٹنگ ایکٹر کا ایوارڈ حاصل کیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Jemima Goldsmith (@khanjemima)

Advertisement

جمائمہ گولڈ اسمتھ نے لکھا کہ کوئی بھی اپنی تعریف خود نہیں کرنا چاہتا، لیکن ہماری فلم نے چار نیشنل فلم ایوارڈزجیت لیے ہیں میں بہت شکرگزار اور خوشی محسوس کر رہی ہوں۔</p >

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Jemima Goldsmith (@khanjemima)

Advertisement

انہوں نے اپنی اس پوسٹ میں اپنی ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں کامیابی سمیٹنے پر شاباشی بھی دی۔

واضح رہےکہ جمائمہ کی اس فلم میں پاکستان کے رسم و رواج اور ثقافت کی عکاسی کی گئی ہے جبکہ اس فلم میں پاکستان کی مشہور اداکارہ سجل علی نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر