Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کے متعلق سدھارتھ ملہوترا نے کیارا کو دیا اہم مشورہ

Now Reading:

سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کے متعلق سدھارتھ ملہوترا نے کیارا کو دیا اہم مشورہ
کیارا اڈوانی

سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کے متعلق سدھارتھ ملہوترا نے کیارا کو دیا اہم مشورہ

کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا بالی ووڈ کے سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے جوڑوں میں سے ایک ہیں۔

ایک دوسرے کے کاموں کو سپورٹ کرنے سے لے کر سوشل میڈیا پر خوبصورت الفاظ پر تبصرہ کرنے تک، کیارا اور سدھارتھ ایک آئیڈیل جوڑے کے تمام بڑے مقاصد کو پورا کرتے ہیں۔

شادی سے قبل، جوڑے نے اپنے تعلقات کے بارے میں نجی تھا لیکن حال ہی میں، کیارا اڈوانی نے انکشاف کیا کہ انہیں شادی کے بعد منفی تاثرات کا سامنا کرنا پڑا اور کیسے سدھارتھ ملہوترا نے اس پر قابو پانے میںان کی مدد کی۔

ایک حالیہ انٹرویو میں کیارا نے انکشاف کیا کہ سدھارتھ ملہوترا سے شادی کے بعد انہیں منفی تاثرات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

اداکارہ نے کہا کہ ایسا ان کی شادی کے بعد اور ان کی فلم ستیہ پریم کی کتھا کی ریلیز کے دوران ہوا لیکن، یہ ان کے شوہر اداکار سدھارتھ تھے جنہوں نے ان کی منفی تاثرات کی وجہ سے خود پر قابو پانے میں مدد کی۔

Advertisement

اس بارے میں بات کرتے ہوئے کہ اداکارہ نے کہا کہ سدھارتھ نے تمام صورتحال کو بہت اچھی طرح سے سنبھالا اور مجھے سمجھایا کہ یہ وہ لوگ ہیں جو آپ کو نہیں جانتے اور آپ ان کو نہیں جانتی تو بولنے دو جو وہ بول رہے ہیں ۔

سدھارتھ کی تعریف کرتے ہوئے کیارا نے کہا کہ وہ خوش قسمت ہیں کہ ان کے شوہر جیسا شخص ان کی زندگی میں موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر