Advertisement
Advertisement
Advertisement

انوشکا شرما نے ویرات کوہلی کے ہمراہ لندن میں گھومنے کی ویڈیو شیئر کردی

Now Reading:

انوشکا شرما نے ویرات کوہلی کے ہمراہ لندن میں گھومنے کی ویڈیو شیئر کردی
انوشکا شرما

انوشکا شرما نے ویرات کوہلی کے ہمراہ لندن میں گھومنے کی ویڈیو شیئر کردی

بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی ، جن کی شادی سال 2017 میں ہوئی تھی، ایک خوبصورت ویڈیو میں لندن کے موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے نظر آئے ہیں۔

اداکارہ انوشکا شرما نے، جو حال ہی میں لندن میں تھیں، اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک کلپ شیئر کیا جس میں ان کے شوہر کرکٹر ویرات کوہلی بھی شامل ہیں۔

 

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Amitabh Bachchan (@amitabhbachchan)

Advertisement

ویڈیو میں اداکارہ کو ان کے شوہر ویرات اور ان کی بیٹی وامیکا کوہلی کے ساتھ اچھا وقت گزارتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں اداکارہ کو لندن کی سڑکوں پر موج مستی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ انہوں نے سفید ٹی شرٹ، ڈینم جیکٹ اور پینٹس پہنی ہوئی تھی اور ساتھ ہی ایک بڑا اسٹائلش بیگ بھی لیا ہوا تھا۔

اداکارہ کی پوسٹس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے لندن میں گزارے جانے والے دنوں کو شدت سے یاد کرہی ہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by AnushkaSharma1588 (@anushkasharma)

Advertisement

خیال رہے کہ انوشکا اگلی بار آنے والی اسپورٹس بائیوپک فلم چکدا ایکسپریس میں نظر آئیں گی جو سابق کرکٹر جھولن گوسوامی کی زندگی پر مبنی ہے۔ یہ فلم نیٹ فلکس پر دکھائی جائے گی۔ فلم کی ریلیز کی حتمی تاریخ کا ابھی انتظار ہے۔ اداکار اپنے کیریئر میں پہلی بار کرکٹر کا کردار ادا کریں گے۔ انوشکا کے بھائی کرنیش شرما اپنی ہوم پروڈکشن کمپنی کلین سلیٹ فلمز کے ساتھ مل کر چکدا ایکسپریس تیار کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر