کین ڈول کی محرم الحرام میں ٹک ٹاک بنانے والوں پر کڑی تنقید
عدنان ظفر عرف پاکستانی کین ڈول نے محرم الحرام میں ٹک ٹاک بنانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
حال ہی میں عدنان ظفر نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے محرم الحرم کے دوران ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے اور شیئر کرنے والے ٹک ٹاکرز پر کڑی تنقید کی۔
@ken_doll_dubai Love you all ♥️ see you after Youm e Ashour #kendolldubai #fyp #adnanzafar ♬ original sound – ken_doll_dubai
انہوں نے ٹک ٹاکرز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کم از کم عاشورے کا احترام کر کے 3 دن اور رُک جاتے، یہ گانے اور ویڈیوز تو محرم الحرام کے بعد بھی جاری رہیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ الحمداللّہ ہمارے والدین نے ہماری تربیت بہت اچھی کی ہے کہ ہم عاشورے کا احترام کرتے ہیں۔
عدنان ظفر نے کہا کہ محرم الحرام یا عاشورے کا احترام کرنے کے لئے کسی کا اہلِ تشیع فرقے سے تعلق رکھنا ضروری نہیں، بہت سے غیر مسلم بھی اس کا احترام کرتے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انہوں نے کہا کہ ان کی اگلی ویڈیو اب عاشورے کے بعد آئے گی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
