Advertisement
Advertisement
Advertisement

حرا مانی نے ایک بار پھر اپنایا انتہائی ’بولڈ‘ انداز؛ فینز برہم

Now Reading:

حرا مانی نے ایک بار پھر اپنایا انتہائی ’بولڈ‘ انداز؛ فینز برہم
حرامانی

حرا مانی نے ایک بار پھر اپنایا انتہائی ’بولڈ‘ انداز؛ فینز برہم

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اور چلبلی اداکارہ حرا مانی اکثر سوشل میڈیا پر ایسا مواد شیئر کر دیتی ہیں کہ انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے اپنی کچھ تصاویر اور ویڈیوشیئر کی جسے دیکھتے ہی صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا۔

شیئر کی گئی تصاویر اور ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حرامانی نے فلم کے پریمئیر کے موقع پر بولڈ انداز اپنایا ہواہے ۔

میرے پاس تم ہو اسٹار کا شمار خوبصورت اداکاروں میں ہوتا ہے اور وہ ہمیشہ اپنے مداحوں کو اپ ڈیٹ کرتی رہتی ہیں۔ حالیہ دنوں میں ان کا اسٹارڈم آسمان کو چھونے لگا، جس کی وجہ ان  اداکاری کی مہارت، خوش مزاج شخصیت، اور فیشن کا سٹائل ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

حال ہی میں، دو بچوں کی ماں کو فلم تیری میری کہانیاں کے پریمیئر میں دیکھا گیا تھا۔ خصوصی تقریب کے لیے 34 سالہ نوجوان اداکارہ  نے کالی ساڑھی کا انتخاب کیا اور وہ تصاویر اور ویڈیو میں بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔

 یہ بھی پڑھیں: حرا مانی کا ’نازیبا لباس‘ میں فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

Advertisement

ایک طرف لوگوں کو ان کا یہ لک پسند آیا وہی سوشل میڈیا صارفین ایسے بھی ہیں جنھوں نے انہیں اس بولڈ انداز کی وجہ سے کافی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Shadab Hussain Siddiqui (@shadabhussainsiddiquishs)

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر