
بالی ووڈ کی صدا بہار اداکارہ کرشمہ کپور کے ساتھ ان کی بہن بیبو کرینہ کپور نے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہو ئے لاکھوں مداحوں کے دل جیت لئے ہیں۔
انسٹاگرام پر کرینہ کپور نے اپنی بہن کرشمہ کپور کے ساتھ ایک خوبصورت ویڈیو تصویر شیئر کی اور مداحوں کواپنی جانب متوجہ کرلیا۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں بہنیں بچپن سے لے کو جوانی تک انتہائی شرارتی موڈ میں دکھائی دے رہی ہیں ، کرشمہ نے فوری ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے دل والا ایموجی بنایا۔
وائرل ویڈیو دیکھیں:
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News