Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار احمد علی بٹ شوبز انڈسٹری میں اقرباپروی پر بول پڑے

Now Reading:

اداکار احمد علی بٹ شوبز انڈسٹری میں اقرباپروی پر بول پڑے

احمد علی بٹ کا اہلیہ سے متعلق اہم انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احمد علی بٹ نے بالی ووڈ انڈسٹری میں اقرباپروی کی حمایت کردی۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر اداکار احمد علی بٹ کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے جس میں اُن کو شوبز انڈسٹری میں موجود اقرباپروی کی حمایت کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

@galaxylollywood Ahmed Ali Butt weighs in on the presence and effects of Nepotism in our entertainment industry, as well as Bollywood. #AhmedAliButt #GalaxyLollywood #foryou #fyp ♬ original sound – Galaxy Lollywood
Advertisement

ویڈیو میں احمد علی بٹ سے سوال کیا جاتا ہے کہ جس طرح پڑوسی ملک میں نیپوٹزم نے فلم انڈسٹری کو تباہ کیا، ان کی رائے میں کیا پاکستانی انڈسٹری میں نیپوٹزم ہے اور اگر ہے تو ان کے اثرات کس طرح مرتب ہو رہے ہیں؟

اداکار نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پڑوسی ملک میں فلم انڈسٹری تباہ نہیں ہوئی بلکہ پروان چڑھی ہے اور نیپوٹزم والے بچوں نے ہی فلم انڈسٹری کو پروان چڑھایا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اقرباپروی سب جگہ ہے، جب ڈاکٹر کا بیٹا ڈاکٹر اور انجینئر کا بیٹا انجینئر بن سکتا ہے تو پھر ایکٹڑ کا بیٹا ایکٹر کیوں نہیں بن سکتا؟

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ahmad Ali Butt (@ahmedalibutt)

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر