Advertisement
Advertisement
Advertisement

پٹھان اب ’جاپان‘ میں بھی دھوم مچانے کیلئے تیار، نیا پوسٹر جاری

Now Reading:

پٹھان اب ’جاپان‘ میں بھی دھوم مچانے کیلئے تیار، نیا پوسٹر جاری

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم پٹھان اب ’جاپان‘ میں بھی دھوم مچانے کیلئے تیار ہے، جس کا نیا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے۔

دنیا بھر میں باکس آفس پر طوفان برپا کرنے اور کروڑوں روپے  کا کم سے کم وقت میں بزنس کرنے  والی  شاہ رخ خان، دیپیکا پڈوکون اور جان ابراہم کی فلم پٹھان یکم ستمبر 2023 کو جاپان کے سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

جاپانی ریلیز کے پوسٹر کی نقاب کشائی کر دی گئی ہے۔

سدھارتھ آنند کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں ڈمپل کپاڈیہ اور آشوتوش رانا بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں ،  یہ فلم 25 جنوری 2023 کو ہندوستانی سینما گھروں میں ریلیز ہوئی، جس نے باکس آفس کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر