Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ نادیہ جمیل کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف

Now Reading:

اداکارہ نادیہ جمیل کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف

اداکارہ نادیہ جمیل کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نادیہ جمیل نے خود سے متعلق حیران کُن انکشاف کردیا ہے۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ نادیہ جمیل نے انکشاف کیا ہے کہ بچپن میں ان کے ساتھ جتنے بھی جنسی ہراسانی کے واقعات پیش آئے، ان میں ان کے گھریلو ملازمین ہی ملوث تھے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nadia Jamil (@njlahori)

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ انہیں اپنے ہی گھر کے ملازمین نے نشانہ بنایا جبکہ بچپن میں ان کی باتوں اور شکایتوں پر کوئی کان نہیں دھرا گیا، انہیں اہمیت نہیں دی گئی اور ان کی شکایات سنی نہیں گئیں۔

ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے ساتھ ہونے والے واقعات کو کئی سال تک راز ہی رکھا لیکن جب کچھ عرصہ قبل پنجاب کے علاقے قصور میں کم سن زینب کا واقعہ پیش آیا تو انہوں نے اپنی باتیں بھی شیئر کرنے کا فیصلہ کیا۔

اداکارہ نے کہا کہ انہوں نے توجہ حاصل کرنے کے لیے باتیں شیئر نہیں کیں بلکہ انہوں نے بچوں کو پیغام دینے کے لیے ایسا کیا کہ وہ ہر چیز بھول کر آگے بڑھیں۔

نادیہ جمیل کا کہنا تھا کہ ایسے واقعات کو ختم کرنے کے لیے ملک میں تعلیم عام کرنی پڑے گی، غربت کا خاتمہ کرنا ہوگا اور سماجی شعور بیدار کرنے کی ضرورت ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nadia Jamil (@njlahori)

انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات روکنے کے لیے والدین کو بھی کردار ادا کرنا ہوگا، انہیں اپنے بچوں کو لوگوں کی خراب عادتوں اور اچھے رویے سے متعلق آگاہی دینی ہوگی اور بچوں کی ہر بات کو سننا ہوگا۔

Advertisement

اداکارہ نے والدین کو مشورہ دیا کہ اگر ان کا کوئی بچہ گھر میں خفا ہے، ہمیشہ خاموش رہتا ہے، کسی سے بات نہیں کرتا، اس بچے کو زیادہ توجہ دیں، ان سے دل کی باتیں پوچھیں اور پھر بھی وہ بچہ بات نہ کرے تو اسے سائکالاجسٹ کے پاس لے جائیں۔

نادیہ جمیل کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کا شمار ایسے ممالک میں ہوتا ہے، جہاں بچوں کے ساتھ ناروا سلوک اور جنسی ہراسانی کے واقعات کو سماجی روایات کا حصہ بنایا جا رہا ہے اور یہ انتہائی خطرناک بات ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مس یونیورس 2025 میں امارات کی انٹری؛ مریم محمد سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں
علیزے شاہ کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
عورت کے کا ندھوں پر 2 دنیا ہوتی ہیں ! فضا علی کا بیٹی اور گھرستی سے متعلق کلپ وائرل
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر