Advertisement
Advertisement
Advertisement

زارا نور عباس اپنی اولاد میں کون سی 2 خصوصیات چاہتی ہیں؟

Now Reading:

زارا نور عباس اپنی اولاد میں کون سی 2 خصوصیات چاہتی ہیں؟
زارا نور عباس

زارا نور عباس اپنی اولاد میں کون سی 2 خصوصیات چاہتی ہیں؟

پاکستان کی معروف اداکارہ زارا نور عباس کا کہنا ہے کہ انہیں اپنی مستقبل میں ہونے والی اولاد میں شوہرکی کچھ خاص خصوصیات ضرور چاہئیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ مستقبل میں جب بھی میری اولاد ہو گی، میں یہ چاہوں گی کہ اس کے اندر بالکل اپنے والد جیسی پیاری سی مسکراہٹ ہو اور ایک اچھے سے دل کا مالک بھی ہو۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ برس اپنی اولاد کو کھو دیا تھا جس کے بعد ان کی حالت خراب ہو گئی تھی۔

دوسری جانب اس حوالے سے ان کے شوہر و اداکار اسد صدیقی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اہلیہ کا حمل ضائع نہیں ہوا تھا بلکہ اس نے ایک بچے کو جنم دیا تھا جس کا نام ہم نے اورنگزیب رکھا تھا۔

   بدقسمتی سے وہ زیادہ دن زندہ نہ رہ سکا کیونکہ اس کی پیدائش وقت سے پہلے یعنی کہ 6 مہینے میں ہوئی تھی۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ بچے کی پیدائش کے وقت عورت کے جسمانی خدوخال میں بہت سی تبدیلیاں ہوتی ہیں بلکہ وہ جذباتی طور پر بھی تبدیل ہو کر مشکلات برادشت کرتی ہیں۔

Advertisement

یہی وجہ ہے کہ اللہ پاک نے خاتون کو مرد سے اعلیٰ درجہ دیا، وہ نئی زندگی کو جنم دینے والی ہوتی ہے۔ اس لیے ان کی اہمیت اور درجہ زیادہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر