
اروشی روٹیلا کی بولڈ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اروشی روٹیلا کی بولڈ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں اداکارہ اروشی روٹیلا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو ہاتھ میں پیلی چھتری تھامے بارش انجوائے کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
وائرل ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے اور تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News