مداحوں کے شادی سے متعلق سوالات پر تاپسی پنو نے کیا جواب دیا؟
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ تاپسی پنو، جو اپنی بہترین اداکاری کی صلاحیت کی وجہ سے جانی جاتی ہیں، اپنے بولڈ بیانات سے ہمیشہ اپنے مداحوں کو حیرانگی میں ڈال دیتی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کے ساتھ سوال و جوابات کے ایک مرحلے کا انعقاد کیا ۔
اس دوران اداکارہ سے بہت سے سوالات کئے گئے لیکن جو سوال توجہ کا مرکز بنا وہ ان کی شادی کے متعلق تھا جس کا جواب بھی بہت الگ انداز میں دیا گیا ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکاہ نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ اسک می اینیتھنگ کے سیشن کا انعقاد کیا اور ان کے پوچھے گئے چند سوالات کے جوابات دیے۔ انہوں نے شادی کے سوال کا بہت ہی فوری جواب دیا
ایک مداح نے تاپسی سے پوچھا، “شادی کب کروگے (آپ کی شادی کب ہوگی)؟” اداکارہ نے فوراً جواب دیا، “تو میں شادی کب کر رہی ہوں؟ میں ابھی حاملہ نہیں ہوں، اس لیے کوئی جلدی ہی نہیں ہے۔ میں آپ سب کو بتا دوں گی۔”
خیال رہے کہ کچھ سال قبل تاپسی نے کہا تھا کہ وہ صرف بچوں کے لیے شادی کرنا چاہیں گی۔ “میں تب ہی شادی کروں گی جب میں بچے پیدا کرنا چاہوں گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
