Advertisement
Advertisement
Advertisement

اکشے کمار کی نئی فلم کا ٹیزر جاری؛ مداحوں کو فلم کا بے صبری سے انتظار

Now Reading:

اکشے کمار کی نئی فلم کا ٹیزر جاری؛ مداحوں کو فلم کا بے صبری سے انتظار

 بالی وڈ انڈسٹری کے سپر اسٹار اکشے کمار نے اپنی بلاک بسٹر فلم ’اوہ مائے گاڈ‘  کے پارٹ ٹو کا مختصر ٹیزر سوشل میڈیا پر جاری کردیا۔ 

انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو کے ساتھ اداکار نے اعلان کیا کہ فلم کا تفصیلی ٹیزر 11 جولائی کو ریلیز ہوگا جبکہ ’اوہ مائے گاڈ‘ 11 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مختصر ویڈیو میں اداکار کو ہندو دیوتا کے کردار میں ہجوم کے درمیان دیکھا جاسکتا ہے، انہوں نے لمبے بالوں کے ساتھ سیاہ لباس پہنا ہوا ہے۔

اکشے کمار ہندو دیوتا کے روپ میں ہجوم کے دوران چلتے ہیں اور ساتھ ہی پس منظر میں ’ہر ہر مہادیو‘ کا گانا چلتا ہوا سنائی دیتا ہے۔

اداکار کی جانب سے ’اوہ مائے گاڈ‘ کی مختصر ویڈیو نے مداحوں کو پرجوش کردیا ہے اور وہ بے تابی سے فلم کی ریلیز کے منتظر ہیں۔

Advertisement

ہیرا پھیری اداکار فلم میں ہندو اساطیری دیوتا لارڈ شیوا کا کردار ادا کررہے ہیں اور ان کے ساتھ پنکج ترپاٹھی اور یامی گوتم بھی اہم کردار میں نظر آئیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر