Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی سامعین کی برداشت بھارتیوں سے زیادہ ہے، اداکار عدنان صدیقی

Now Reading:

پاکستانی سامعین کی برداشت بھارتیوں سے زیادہ ہے، اداکار عدنان صدیقی

پاکستانی سامعین کی برداشت بھارتیوں سے زیادہ ہے، اداکار عدنان صدیقی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار عدنان صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستانی سامعین کی برداشت بھارتیوں سے زیادہ ہے۔

حال ہی میں بھارتی میڈیا کو اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکار عدنان صدیقی نے بالی ووڈ فلم موم کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس فلم کی شوٹنگ کے دوران دوران پاکستان اور بھارت میں کشیدگی بڑھنے لگی، پاکستانی سامعین کی برداشت بھارتیوں سے زیادہ ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Adnan Siddiqui (@adnansid1)

Advertisement

انہوں نے موم فلم کی عکس بندی کے دوران پیش آنے والے تجربات کے حوالے سے بتایا کہ 2017 میں وہ فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھے۔ فلم کے پروڈیوسر بونی کپو کو انہوں نے بتایا کہ وہ پرانے دہلی میں کچھ کھانا کھانا چاہتے ہیں تو فلم کے پروڈیوسر نے کہا کہ آپ کو سیکیورٹی میں جانا چاہیے کیونکہ لوگ پہچان لیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ میں نے سوچا کہ کون مجھے یہاں پہچانے گا، تو میں اسی جگہ پہنچا، میں حیران رہ گیا کہ لوگ مجھے وہاں پہچانتے تھے اور میرے کام کی تعریف بھی کرنے لگے تھے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Adnan Siddiqui (@adnansid1)

Advertisement

اداکار کے مطابق انہوں نے بونی کپور کو فون کیا کہ یہاں سیکیورٹی بھیجیں۔ انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ ہمارے ٹی وی ڈرامے بالی ووڈ فلموں کی مانند پسند کیے جاتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ بونی کپور نے ان کو انٹرویو نہ دینے کا کہا، ایسا نہیں ہونا چاہیے کیونکہ یہ ذمہ داری سیاسی جماعتوں اور حکومت کو ادا کرنی چاہیے کہ جہاں کہیں بھی فن سے متعلق کوئی پیش رفت ہو تو دونوں جانب نرمی کا مظاہرہ کیا جائے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ جب پاک بھارت کشیدگی بڑھی اسی دوران انہیں نواز الدین صدیقی کے مینجر کی جانب سے رابطہ کیا گیا۔ انہوں نے کسی کام کی آفر کے حوالے سے مجھ سے رابطہ کیا لیکن ایسا ممکن نہ ہوسکا۔ جس میں مجھے کوئی افسوس نہیں ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Adnan Siddiqui (@adnansid1)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر