Advertisement
Advertisement
Advertisement

امیشا پٹیل اور عرفی جاوید میں لفظی جنگ چھڑ گئی

Now Reading:

امیشا پٹیل اور عرفی جاوید میں لفظی جنگ چھڑ گئی

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ امیشا پٹیل اور عرفی جاوید میں لفظی جنگ چھڑ گئی ہے۔

اداکارہ امیشا پٹیل کو او ٹی ٹی پلیٹ فارموں پر تنقید کے بعد سوشل میڈیا پر شدید ٹرولنگ کا سامنا ہے اور اب عرفی جاوید کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔

امیشا پٹیل نے ڈیجیٹل پلیٹ فارموں کے متعلق ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ او ٹی ٹی کا مواد ہم جنس پرستی اور متنازع موضوعات پر مبنی ہے جسے گھر میں فیملی کے ساتھ نہیں دیکھا جاسکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ لوگ اچھے اور صاف ستھری سینما کے منتظر ہیں جہاں ایک پوتا اور پوتی اپنے دادا دادی کے ساتھ بیٹھ کر فلم دیکھ سکے لیکن او ٹی ٹی پر ایسی فلمیں اور سیریز بنائی جارہی ہیں جو کوئی اپنے بچوں کو دکھانا پسند نہیں کرے گا۔

عرفی جاوید نے انسٹاگرام پر اداکارہ کی تصویر کے ساتھ اسٹوری میں لکھا کہ “جب عوامی لوگ بغیر تحقیق حساس موضوعات پر گفتگو کرتے ہیں تو انہیں بہت غصہ آتا ہے”۔

Advertisement

aaa

انہوں نے امیشا کو براہ راست نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ “انڈسٹری میں 25 برس تک کام نہ ملنے نے اداکارہ کو ایک کڑوی شخصیت بنادیا ہے”۔

خیال رہے کہ امیشا پٹیل فلم ’غدر‘  کے سیکوئیل کے ساتھ دوبارہ بڑے پردے پر واپس آرہی ہیں جسے رواں برس 11 اگست کو ریلیز کیا جائے گا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ameesha Patel (@ameeshapatel9)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر