Advertisement
Advertisement
Advertisement

احد سے شادی اور تعلقات پر سوال؛ سجل علی کے بیان نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا

Now Reading:

احد سے شادی اور تعلقات پر سوال؛ سجل علی کے بیان نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا
سجل علی

پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی کے شادی سے متعلق بیان نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی کا شادی سے متعلق ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ انہیں ذاتی طور پر محبت کی شادیاں پسند ہیں، وہ صرف محبت کو پسند کرتی ہیں اور انہیں محبت کی ہی شادیاں اچھی لگتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شادی پسند کی ہو یا پھر ارینج میریج، دونوں ہی صورتوں میں یہ ایک رسک ہوتی ہے۔

  سجل علی کے اس بیان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے اور صارفین کی جانب سے احد رضا میر کے ساتھ ان کی شادی اور تعلقات پر تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

واضح رہے کہ ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اٹ‘ میں سجل علی نے ایک ایسی پاکستانی لڑکی کا کردار ادا کیا ہے، جو ارینج میریج کرکے پاکستان سے برطانیہ منتقل ہوجاتی ہے۔ فلم کی کہانی ایک فلم میکر خاتون کے رومانس کے گرد گھومتی ہے، جو اپنی شادی کے لیے ڈیٹنگ ایپس تک کو بھی آزما کر دیکھتی ہیں مگر انہیں ہمیشہ غلط مرد ہی ملتے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر