Advertisement
Advertisement
Advertisement

ستیہ پریم کی کتھا‘ باکس آفس: کارتک اور کیارا کی فلم نے 47 کروڑ کا بزنس کرلیا’

Now Reading:

ستیہ پریم کی کتھا‘ باکس آفس: کارتک اور کیارا کی فلم نے 47 کروڑ کا بزنس کرلیا’
کارتک

کارتک اور کیارا کی فلم نے 47 کروڑ کا بزنس کرلیا’

بالی وڈ کے نامور چاکلیٹی ہیرو کارتک آریان اور کیارا ایڈوانی کی نئی رومینٹک کامیڈی فلم ’ستیہ پریم کی کتھا‘ نے ریلیز کے بعد پہلے ہفتے  47 کروڑ کا بزنس کرلیا۔

دونوں  فنکاروں کی اس رومینٹک کامیڈی فلم کو پہلے دن جن شائقین  نے سینما جاکر دیکھا انہوں نے اس فلم کو شاندار قرار دیا، تاہم یہ زیادہ لوگوں کو متاثر کرنے میں ناکام رہی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by KARTIK AARYAN (@kartikaaryan)

Advertisement

سینما میں جاکر  فلم دیکھنے والوں کو کارتک اور کیارا کی کیمسٹری بہت پسند آئی ہے اور وہ فلم کی کہانی اور موضوع سے بہت متاثر ہوئے ہیں۔ یہ عام انسانوں کی سادہ سی محبت کی کہانی ہے جس میں ایک مضبوط سوشل پیغام دیا گیا ہے۔

ایک ٹویٹر صارف نے لکھا کہ فلم کچھ سنجیدہ موضوعات کو موضوع بحث بناتی ہے، یہ لازمی طور پر ایک بلاک بسٹر ثابت ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر