Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ اشنا شاہ لباس کے چناؤ کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں

Now Reading:

اداکارہ اشنا شاہ لباس کے چناؤ کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ اشنا شاہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے لئے نت نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جاتا ہے لیکن کئی بار انہیں تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کے بعد صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا اور تنقید کا نشانہ بنایا۔

وائرل تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اشنا شاہ نے سیاہ رنگ کی سینڈو پہنی ہوئی ہے اور بیٹھ کر ایک مختلف پوز میں تصویر بنوائی جبکہ انہوں نے اپنے بالوں کو بھی کھلا چھوڑا ہوا ہے۔

اداکارہ کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے شدید تنقید دیکھنے کو ملی کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ اشناشاہ ’پری زاد‘، ’حبس‘، ’الف اللہ اور انسان‘ جیسے کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر