Advertisement
Advertisement
Advertisement

تصویروں میں موجود 3 فرق 8 سیکنڈ میں تلاش کریں

Now Reading:

تصویروں میں موجود 3 فرق 8 سیکنڈ میں تلاش کریں
تصویروں

آپ کے سامنے کیمپنگ کی یہ دو تصاویرپیش کی جارہی ہے دیکھنے میں تو دونوں ایک جیسی ہی نظر آرہی ہیں لیکن ان کے درمیان تین واضح فرق ہیں کیا آپ انہیں صرف 8 سیکنڈ میں تلاش کر سکتے ہیں؟

اسپاٹ دی ڈیفرنس، اس طرح کے گیم کی بنیاد دو ایک جیسی تصویروں کے گرد گھومتی ہے جو کہ ایک جیسی نظر آنے کے باوجود ان کے درمیان فرق ہوتا ہے، اور یہ آپ کا کام ہے کہ دونوں تصویروں کے درمیان فرق کو تلاش کریں۔

اس طرح کے گیم دماغ اور آنکھوں کو مشغول کرکے دماغی صحت کو بڑھاتے ہیں، اور یہ دماغ کے  لیے بہترین ورزش ثابت ہوتے ہیں جو ارتکاز کو بڑھاتے ہے۔

اوپر دی گئی تصویر میں کیمپنگ کی دو تصاویر دکھائی گئی ہیں جہاں ایک آدمی اور اس کی بیٹی کو دیکھا جا سکتا ہے۔ آدمی گٹار بجا رہا ہے، اور لڑکی موسیقی سن رہی ہے۔ پہلی نظر میں دونوں تصاویر تقریباً ایک جیسی لگتی ہیں۔

Advertisement

لیکن انہیں قریب سے دیکھا جائے تو دونوں تصاویر بالکل ایک جیسی نہیں ہیں ان میں کچھ فرق ہے بس وہی آپ کو تلاش کرنا ہے۔

اگر آپ نے تلاش کر لیا ہے تو آپ واقعی تیز نگاہ رکھتے ہیں لیکن ایسے افراد جنہوں نے ابھی تک انہیں تلاش نہیں کیا تو نیچے اسکرول کر کے جواب دیکھ لیں۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر