Advertisement
Advertisement
Advertisement

کم پیسوں میں 6 کی جگہ 3 لطیفے ہی سناؤں گی، بھارتی سنگھ

Now Reading:

کم پیسوں میں 6 کی جگہ 3 لطیفے ہی سناؤں گی، بھارتی سنگھ
بھارتی سنگھ

کم پیسوں میں 6 کی جگہ 3 لطیفے ہی سناؤں گی، بھارتی سنگھ

بالی ووڈ کی معروف کامیڈین بھارتی سنگھ کا کہنا ہے کہ کم پیسوں میں 6 کی جگہ 3 لطیفے ہی سناؤں گی۔

 حال ہی میں بالی ووڈ کی معروف کامیڈین بھارتی سنگھ نے کامیڈی شوز سے زیادہ اپنے یوٹیوب چینل پر توجہ مرکوز کرنے کے بارے میں بات کی ہے۔

بھارتی سنگھ نے اپنے نئے ویلاگ میں بتایا ہے کہ انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل کو زیادہ وقت دینے کا فیصلہ کیوں کیا ہے۔

کامیڈین کا کہنا ہے کہ مجھے بیشتر شوز میں کوویڈ 19 کے بعد معاوضے میں شدید کمی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جب سے ہم پر وبائی بیماری آئی ہے، شوز کے بجٹ واقعی متاثر ہوئے ہیں اور یہ تمام صنعتوں میں ہوا ہے لیکن کوئی بھی فنکار صحیح سے کام نہیں کرے گا، اگر اُنہیں وہ ادا نہ کیا جائے جس کے وہ مستحق ہیں، اگر میں جو کام کا معاوضہ وصول کیا کرتی تھی، اس کا 25 فیصد بھی آپ نہیں دیں گے تو پھر کام نہیں ہو گا۔

Advertisement

بھارتی نے کہا کہ میں شکایت نہیں کرتی مگر میں 1 لاکھ لیتی تھی، پر اب 50 ہزار لے رہی ہوں تو 6 کی جگہ 3 لطیفے ہی سناؤں گی ناں۔

بھارتی سنگھ نے اپنے ویلاگ میں کہا ہے کہ وہ اپنے بچے کو گھر چھوڑ کر جاتی ہیں، اگر تنخواہ میں کٹوتی ہوتی رہے گی تو اس معاوضے میں وہ اپنے شوز سے ایک قدم پیچھے ہٹنے کے لیے تیار ہیں۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر