Advertisement
Advertisement
Advertisement

مجھے جنات اور پریاں نظر آتی تھیں؛ ادکارہ میرا کا نیا انکشاف

Now Reading:

مجھے جنات اور پریاں نظر آتی تھیں؛ ادکارہ میرا کا نیا انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں جنّات اور پریاں نظر آتی تھیں۔

اداکارہ میرا نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مزاحیہ شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے خاندان کے مذہبی رحجان کے بارے میں بات کی۔

انہوں نے بتایا کہ میرے دادا ایک حکیم اور بہت مذہبی آدمی تھے، ان کے پاس موکلوں کو قابو کرنے کی طاقت تھی اور ان کی دعائیں ہمیشہ پوری ہو جاتی تھیں اس لیے لوگ ان کے پاس اپنے لیے دعائیں کروانے آتے تھے۔

اداکارہ نے بتایا کہ میں اپنی دادی اور دادا کے پاس ہی رہتی تھی اور میرے پاس بھی اپنے دادا جیسی طاقت تھی، میں پریوں اور موکلوں کو دیکھ سکتی تھی جو دادا کے قابو میں تھے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر