Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہانیہ عامر سے بے انتہا محبت؛ مداح کے آنسو چھلک پڑے

Now Reading:

ہانیہ عامر سے بے انتہا محبت؛ مداح کے آنسو چھلک پڑے

ڈمپل کوئین کے نام سے مشہور پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر سے ملاقات کے دوران مداح اپنے آنسوؤں پر قابو نہ رکھ سکی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں معروف پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کو ایک مداح سے گرمجوشی کے ساتھ گلے ملتے اور تسلی دیتے دیکھا گیا۔

دوران ملاقات مداح کو اپنی پسندیدہ اداکارہ کو سامنے دیکھ کر قسمت پر یقین نہ آیا اور مارے خوشی کے اس کا آنسوؤں پر کنٹرول نہ رہا اور وہ رو پڑی، اس پر ہانیہ عامر نے اسے فوری گلے لگا کر تسلی دی۔

ہانیہ عامر کے اس عمل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے، مداحوں کی جانب سے ہانیہ کے اپنے پرستاروں سے اظہار ہمدردی کے اس عمل کو خوب سراہا جا رہا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر