
ویڈیو؛ پریتی زنٹا بھی ’باربی گرل‘ تھیم کے بخار میں مبتلا
پریتی زنٹا بھی مارگٹ روبی کی فلم دیکھنے کے بعد فوٹو شوٹ میں اپنے اندر کی باربی کو جگانے میں کامیاب ہو گئی۔
باربی 21 جولائی کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی۔ فلم میں مارگٹ روبی اور ریان گوسلنگ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔
اداکارہ پریتی زنٹا نے اپنے حالیہ فوٹو شوٹ کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے باربی کا مکمل روپ دھار لیا، اور کیمرے کے لیے مختلف پوز اور تاثرات دیے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو کی شروعات پریتی کے گلابی تھیم والے کمرے میں بستر پر بیٹھی ہوئے ہوتی ہے، اس میں دیواروں، بیڈ شیٹس، ٹیبل لیمپ، قالین، فون اور پردوں سے لے کر ہر چیز گلابی رنگ میں رنگی ہوئی ہے۔
مسکراتے ہوئے اور کیمرے کے لیے پوز دیتے ہوئے انہوں س نے گلابی فون پکڑا۔ کلپ میں پریتی نے بیک گراؤنڈ ٹریک کے طور پر ایکوا کا گانا باربی گرل شامل کیا۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News