Advertisement
Advertisement
Advertisement

عروہ حسین پیٹھ پیچھے سے وار کرنے والوں پر شیدید برہم

Now Reading:

عروہ حسین پیٹھ پیچھے سے وار کرنے والوں پر شیدید برہم

عروہ حسین پیٹھ پیچھے سے وار کرنے والوں پر شیدید برہم

پاکستان کی معروف اداکارہ عروہ حسین نے پیٹھ پیچھے سے وار  کرنے والوں کیلئے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہیں ایک ڈائیلاگ پر لیپسنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں اداکارہ کہتی ہیں کہ آپ ایک کام کریں کہ یہاں سے سیدھا جائیں، جی بالکل سیدھا، اور سیدھا بھاڑ میں چلے جائیں، مُڑ کر بالکل مت دیکھیے گا۔

وائرل ویڈیو کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا ہے کہ ان تمام لوگوں کے نام جو آپ کو ہمیشہ دھوکہ دیتے ہیں، پیٹ پیچھے وار کرتے ہیں لیکن آپ ان کی اس حرکت کو غلطی مان کر ایک اور موقع دیتے ہیں اور معاف کر کے آگے بڑھ جاتے ہیں اور آپ صرف  اپنی کامیابی اور ترقی پر غور کر رہے ہوتے ہیں۔

انہوں نے لکھا کہ ایسے افراد سمجھ رہے ہوتے ہیں کہ آپ کو ان کی چالاکیاں سمجھ نہیں آرہی ہیں کیونکہ آپ سب جانتے ہوئے بھی خاموش رہتے ہیں اور صبر سے کام لیتے ہوئے چل رہے ہوتے ہیں، پھر ایک دن وہ اپنے ساتھ ایک ڈرامائی معافی نامہ لے کر آپ کے پاس آجاتے ہیں کیونکہ وہ آپ جیسے قیمتی شخص کو اپنے ارد گرد ہی رکھنا چاہتے ہیں۔

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
شعیب ملک کی نوجوانوں کو شادی سے متعلق دلچسپ نصیحت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر