Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘ہڈی’ کے پوسٹر میں خون آلود چاقو تھامے نواز الدین صدیقی کا دہشت ناک لُک

Now Reading:

‘ہڈی’ کے پوسٹر میں خون آلود چاقو تھامے نواز الدین صدیقی کا دہشت ناک لُک

‘ہدی’ کے پوسٹر میں خون آلود چاقوں تھامے نواز الدین صدیقی کا دہشت ناک لُک

نوازالدین صدیقی فلم  ہڈی کے پوسٹر میں خون آلود چاقو تھامے خواجہ سرا کے طور پر خطرناک دکھائی دے رہے ہیں۔

ڈیبیو کرنے والے اکشت اجے شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ہڈی میں مرکزی کردار  نواز الدین صدیقی ادا کر رہے ہیں،جبکہ  انوراگ کشیپ بھی ایک رول میں نظر آئیں گے۔

غیر روایتی کرداروں اور اپنی غیر معمولی فلمی انتخاب کے باعث منفرد مقام رکھنے والے  نوازالدین صدیقی اب فلم ہڈی میں ایک ٹرانسجینڈر خاتون کے روپ میں نظر آئیں گے۔

فلمساز نے اس فلم میں اداکار کی پہلی جھلک کی نقاب کشائی کی جو انٹرنیٹ پر زبردست دھوم مچا رہی ہے۔

اس دلچسپ پوسٹر میں نوازالدین صدیقی کو سرخ ساڑھی میں لپٹے ہوئے دکھایا گیا ہے، ان کے ہاتھ میں خون آلود چھری  اور چہرے پر شدید تاثرات ہیں جبکہ ان کی آنکھوں میں دہشت ہے۔

Advertisement

پوسٹر کو Zee Studios اور Zee 5  پوسٹر کو شیئر کرتے ہوئے میکرز نے لکھا، “کیا آپ بھی اپنی ہڈیوں میں جوش محسوس کر سکتے ہیں؟ 2023 کی سب سے زیادہ متوقع فلم کے لیے تیار ہوجائیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by ZEE5 (@zee5)

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر