Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلوکارہ حدیقہ کیانی اپنی زندگی میں کس کی کمی محسوس کرتی ہیں؟

Now Reading:

گلوکارہ حدیقہ کیانی اپنی زندگی میں کس کی کمی محسوس کرتی ہیں؟
حدیقہ کیانی

گلوکارہ حدیقہ کیانی کو اپنی سالگرہ کے موقع پر کس کی یاد ستانے لگی؟

پاکستان کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی کا کہنا ہے کہ بعض اوقات اپنی زندگی میں ’مرد‘ کی کمی محسوس ہوتی ہے۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جب انہیں کبھی اپنی کامیابیوں پر کسی سے بات کرنے کا دل کرتا ہے یا پھر اپنی ناکامیوں یا بے بسیوں پر رونے کا دل کرتا ہے تب ان کے پاس کسی ’مرد‘ کا ساتھ نہیں ہوتا۔

انہوں نے کہا کہ مشکل وقت میں وہ اپنے بیٹے اور بھتیجے کے ساتھ ہی جذبات کا اظہار کرتی ہیں۔

 گلوکارہ نے کہا کہ انہیں ایسا کوئی ساتھی نہیں چاہیے جو ان کا سہارا بننے کے بجائے ان کی کامیابیوں اور شہرت سے خود کو غیر محفوظ تصور کر کے ان کے لیے مسائل کھڑے کرے۔

 حدیقہ کیانی نے کہا کہ انہیں متعدد دیگر ڈراموں کے اسکرپٹ بھی ملے تھے مگر انہوں نے ان میں کام کرنے سے انکار کیا، کیوں کہ ان میں ان کے کردار اچھے نہیں تھے۔

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر