Advertisement
Advertisement
Advertisement

پریانکا چوپڑا کی بیٹی کا ’کرتا پاجامہ‘ میں دیسی اسٹائل

Now Reading:

پریانکا چوپڑا کی بیٹی کا ’کرتا پاجامہ‘ میں دیسی اسٹائل

پریانکا چوپڑا کی بیٹی کا ’کرتا پاجامہ‘ میں دیسی اسٹائل، پوسٹ وائرل

بالی ووڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی بیٹی کا ’کرتا پاجامہ‘ میں دیسی اسٹائل وائرل ہو گیا۔

اداکارہ پریانکا چوپڑا نے انسٹاگرام اسٹوریز پر اپنی بیٹی مالتی میری چوپڑا جونس کی کئی تصاویر شیئر کی ہیں ، ان تصاویر میں مالتی روائتی لباس میں ملبوس ہیں اور وہ اپنے والد نک جونس کے ٹوئر کے لئے تیار ہوئی ہیں۔

پہلی تصویر میں، مالتی میری چوپڑا جونس ایک خالی سوٹ کیس کے اندر بیٹھی مسکرا کر اپنے ارد گرد دیکھ رہی ہیں، ننھی پری نے پرنٹ شدہ آف وائٹ کُرتا ، پاجامہ  اور بالیاں پہنی ہوئی ہیں۔

پریانکا نے پوسٹ کے عنوان سے لکھا، “ہم ٹور کے لیے تیار ہیں۔” نک کا پہلا دورہ نیویارک میں ہوگا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر