
معروف بھارتی گلوکار 40 برس کی عمر میں چل بسے
بھارت کے مشہور و معروف گلوکار راجو پنجابی 40 برس کی عمر میں چل بسے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق راجو پنجابی ریاست ہریانہ کے اسپتال میں زیرِ علاج تھے جہاں ان کی موت ہوگئی۔
رپورٹس کے مطابق گلوکار 10 دن سے اسپتال میں داخل تھے اور انہیں وینٹی لیٹر پر بھی منتقل کیا گیا تھا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکار کا آخری گانا 12 اگست کو ریلیز ہوا تھا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News