Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے سابق شوہر پر شرمناک الزامات لگادیئے

Now Reading:

بھارت کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے سابق شوہر پر شرمناک الزامات لگادیئے
راکھی ساونت

بھارت کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے سابق شوہر پر شرمناک الزامات لگادیئے

بھارت کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے سابق شوہر پر شرمناک الزامات لگادیئے ہیں۔

حال ہی میں بھارت کی متنازع اداکارہ و ماڈل راکھی ساونت نے پریس کانفرنس کے دوران سابق شوہر عادل پر سنگین نوعیت کے الزامات لگاتے ہوئے کہا ہے کہ میں باتھ روم میں تھی اور عادل میری ویڈیوز بنارہا تھا، اس کے پاس ایسی بہت ساری برہنہ ویڈیوز ہیں جس پر میں خاموش تھی۔

انہوں نے کہا کہ عادل درانی نے ان کی نازیبا اورعریاں ویڈیوز لاکھوں روپے میں دبئی میں فروخت کیں۔

اداکارہ و ماڈل راکھی ساونت نے کہا کہ اگر وہ ویڈیوز وائرل ہوگئیں تو میں کیا کروں گی، زہرکھا لوں؟ خودکشی کرلوں؟ میں کہاں جاؤں؟دنیا کو کیا چہرہ دکھاؤں گی؟ کس معاشرے میں رہوں گی؟ میں عام لڑکی نہیں بھارت کی سلیبریٹی ہوں، ایک برانڈ ہوں۔

 واضح رہے کہ اداکارہ راکھی ساونت نے عادل درانی نامی مسلم شخص سے 29 مئی 2022 میں شادی کی تھی، شادی کے کچھ ہی دنوں بعد دونوں کے درمیان شدید اختلافات سامنے آئے اور معاملہ طلاق پر ختم ہوا۔

Advertisement

شادی کے بعد راکھی ساونت نے عادل درانی پر دوسری لڑکی سے تعلقات اور ریپ جیسے سنگین الزامات عائد کیے تھے۔ عادل درانی کے خلاف مقدمہ درج کروانے والی راکھی نے بعدازاں علیحدگی کا اعلان کیا تھا۔

عادل درانی کو پولیس نے رواں سال 7 فروری کو گرفتار کیا تھا اور پھر انہیں 21 جولائی کو رہا کردیا گیا تھا۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر