
اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
پاکستان کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔
حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 8 ملین ہو گئی ہے۔
اداکارہ نے تاحال 1,068 پوسٹس شیئر کی ہیں، یمنیٰ زیدی اپنے اکاؤنٹ سے 190 یوزرز کو فالو کر رہی ہیں جبکہ اُن کے فالوورز اب 8 ملین ہو گئے ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ یمنیٰ زیدی کی ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ کے بعد ناصرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News